video Link
credit, please subscribe the official channel of Maulana Hussain Ahmad pandoli Db
﷽ *ضروری وضاحت*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
حضرت اقدس مولانا شاہ حسین احمد پانڈولی کی طرف منسوب خواب کی حقیقت یہ ہے کہ مکہ سے حضرت مفتی عبداللہ ناصر صاحب کا پیغام آیا ہے کہ مجھ کو خواب میں حضورﷺ کی زیارت ہوئی آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ہندوستان والوں سے کہ دو اول آخر 11=11 بار درود شریف پڑھ کر *(313)* بار آیتِ کریمہ لَااِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ پڑھیں۔
اور سُود لینا چھوڑ دیں۔
اور رشوت لینا چھوڑ دیں۔
اور پکی سچی توبہ کریں۔
اِنشاءاللہ اِن ظالموں کا حشر فرعونیوں جیسا ہوگا۔
*حسینیہ بیانات پانڈولی 9616661138*
اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
نوٹ: اگر اس طرح کا کوئی دوسرا پوسٹ موصول ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے تحقیق کر لیں۔ عنایت ہوگی۔
Follow me on
instagram :-
Facebook -
Twitter -
#nabikakhwab #indianmuslims #khwab
0 Comments