Pakistani Weapons
Whatsapp group ;
Facebook Page ;
Facebook Discussion Group;
❌❌ناضرین اس گروپ کو بنانے کا مقصد خالصتاً لیگل اسلحہ سے متعلق عوام کی رہنمائی کرنا ہے اور انہیں اسلحہ کے غلط استعمال سے روکنا ہے❌❌❌
🚫اس گروپ کو جواءن کرنے والت تمام ممبران کو پہلے سے یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ گروپ میں
1-ممنوعہ ہتھیاروں کی گفتگو
2-اسلحہ لائسنس بنانے کی آفرز
3-ہتھیاروں کی خریدوفروخت
اور ہر وہ بات جو قانون شکنی کے زمرے میں آتی ہو کرنا منع ہے۔🚫
اس گروپ کے تمام قوانین ہر گروپ ممبر پر لاگو ہوتے ہیں۔
🔴گروپ ایڈمن کسی بھی طرح کے 🔴🔴نقصان کا ذمہ دار نا ہوگا🔴۔
❌ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کیجائیگی۔❌
#pakistaniweapons
#pakistani_weapons
0 Comments