Advertisement

World Heritage Foundation | International Network for Traditional Building Architecture Arbain Work

World Heritage Foundation | International Network for Traditional Building Architecture Arbain Work ٹھٹہ، پی پی آئی، صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی 15نومبر بروز جمعے کو ایک روز مختصر دور پر ٹھٹہ پھنچ رھے ھیں ورلڈ ھیریٹیج فائوندیشن کی جانب سے مکلی میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس( انتبائو ) انٹر نیشنل نیٹ ورک فار ٹریڈیشنل بلڈنگ ارٹیٹکچر عربین ورک
کی تقریب میں شرکت کرینگے
تقریب میں مختلف ملکوں کےتقریبا 30 غیر ملکی مندوبین بھی شرکت کرینگے
پروگرام کی تیاری جاری صدر پاکستان کے نام سے بورڈ بھی لگا گیا
سیکورٹی اداروں کے پروگرام کے جگہ کا دورہ سیکورٹی امور کا جائزہ لیا گیا مقامی میڈیا کو اس تقریب میں مدعو نھیں کیا گیا ھے

Arbain

Post a Comment

0 Comments