Advertisement

SHO Agha Mir Jani Shah Sadiq Shah Press Release

SHO Agha Mir Jani Shah Sadiq Shah Press Release SHO Agha Mir Jani Shah Sadiq Shah Press Release
پشاور۔ کپیٹل سٹی پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
پشاور۔ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اندر قتل میں ملوث ملزم کا سراغ لگایا
پشاور۔ ملزم فیاض نے گزشتہ شب اپنے کاروباری رفاقت دار کو قتل کیا تھا
پشاور۔ مقتول ارشد کا تعلق ریگی سے ہے
پشاور۔ ملزم کا مقتول کے ساتھ گاڑی لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا
پشاور۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کر لیا ہے
پشاور۔ ملزم نے شریک ساتھی کا نام بھی اگل دیا
پشاور۔ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
پشاور۔ ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لی گئی ہے
پشاور۔ کارروائی تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے کی ہے
ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی

Release

Post a Comment

0 Comments