Advertisement

Pak Weather News Headlines Today | 07 June 2019 | Countrywide Extreme Rain And Some Areas Heatwave..

Pak Weather News Headlines Today | 07 June 2019 | Countrywide Extreme Rain And Some Areas Heatwave.. Hello Friends .......... You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel.


↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates.


Today Rain And Heatwave About Weather Forecast.

ناظرین۔
ملک بھر میں مزید آئندہ 3روز تک شدید گرمی کی پیشگوئی۔ کہاں کہاں پر آئی اہم شہروں کے ساتھ اس رپورٹ پر ایک نظر۔

اس دوران آئندہ 3روز تک کراچی اور حیدرآباد سمیت صوبائے سندھ کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور شدید گرمی کا لہر برقرار رہنے کا امکان۔ لیکن صوبائے سندھ کے ساحلی پٹی پر تیزگرم ہوائيں چلنے کی وجہ سے صوبے کے تمام حصوں میں مزید گرمی میں اصافہ ہونے کی توقع ہے۔ امید کی جاتی ہے کے سینٹرل اور مغربی میں بادل بن سکتے ہے جس کی وجہ سے ایک دو مقامات پر ایک ہلکی بارش متوقع ہے۔

تاہم آئندہ 3روز تک خصوصن لاہور رحیم یارخان اور بہاولپور سمیت شمالی وسطی اور جنوبی پنجاب کے اکثر حصوں میں موسم خشک اور شدید گرمی کا لہر برقرار رہنے کا امکان۔ لیکن اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر حصوں میں مزید گرمی میں اصافہ ہونے کی توقع ہے۔ امید ہے کے بالائی پنجاب کے ایک دو پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔

جبکہ آئندہ 3روز تک تربت اور مکران سمیت جنوبی اور مشرقی بلوچستان کے اکثر حصوں میں موسم خشک اور شدید گرمی کا لہر برقرار رہنے کا امکان۔ لیکن وادئے کوئيٹا سمیت بالائی شمالی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر حصوں میں مزید گرمی میں اصافہ ہونے کی توقع ہے۔ امید کی جاتی ہے کے خصدار سمیت شمالی مشرقی بلوچستان ایک دو مقامات پر لوکل بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش متوقع ہے۔

تاہم آئندہ 3روز تک ڈی آئی خان اور لکی مروت سمیت جنوبی خیبرپختونخواہ کے بیشتر میدانی حصوں میں موسم خشک اور شدید گرمی کا لہر برقرار رہنے کا امکان۔ لیکن پشاور سمیت بالائی شمالی اور مغربی خیبرپختونخواہ کے اکثر حصوں میں مزید گرمی میں اصافہ ہونے کی توقع ہے۔ جبکہ مالاکنڈ سمیت مغربی اور بالائی خیبرپختونخواہ میں اچھی بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق
آئندہ 3روز تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے واصع وادیوں میں موسم خشک اور ان کے علاوہ چند مقامات پر اچھی بارشیں متوقع ہے۔

ناظرین۔
یاد رہے بحریا عرب میں ایک کم دباو والا طوفان بننے کا امکان۔ کیا اس طوفان سے پاکستان میں خطرہ ہوگا۔ انشاء تفصیل کے ساتھ فائنل اپڈیٹس آئندہ چند روز کے رپورٹ پیش کرے گے۔


Thanks For Watching.....


#Pakweather #Pakistanweather #Pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #monsoon2019 #premonsoon2019

Pakweather,Pakistanweather,Pakmetweather,todayweather,weathertoday,weatherpakistan,metoffice,pakweathermetoffice,weather,monsoon2019,premonsoon2019,

Post a Comment

0 Comments